اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

datetime 12  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں کیڑے مار دوا کے چھڑکا سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکا ؤکے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ تمام افراد کو کلفٹن میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

دوران علاج 5 سالہ بچہ معین الدین جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق کیڑے مار ادویات سے متاثرہ افراد میں نجی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیا الدین شیخ، 13 سالہ ذوہیب، 11 سالہ شاہ زین، 8 سالہ جنت، 16 سالہ زارا اور ایک خاتون شامل ہیں۔ تمام افراد کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…