لاہور(آن لائن) پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع سرکاری دفاتر میں اتوار کے روز ہونے والا این اے 122اور پی پی 147کا ضمنی الیکشن زیر بحث رہا مختلف ملازمین این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کے چند ہزار ووٹوں سے ہارنے کی وجہ تحریک انصاف اندر بعض باہمی اختلافات قرار دیا گیا جبکہ پی پی 147میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محسن لطیف کے ہارنے کی وجہ محسن لطیف کا کارکنوں سے دوررہنا بتائی گئی ہے تاہم کچھ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ عبدالعلیم خان کا چند ہزار ووٹوں سے ہارنا کوئی ہار نا نہیں اس الیکشن کے نتائج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
عبدالعلیم خان کے ہارنے کی وجہ تحریک انصاف کے اندر بعض باہمی اختلافات قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
پی ایس ایل، ڈیرل مچل کا عثمان طارق کیخلاف کھیلنے سے انکار
-
ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونیوالی 14سالہ طالبہ 4 دن بعد مردہ حالت میں برآمد
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی،101بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
-
روز جیتی اور مرتی ہوں، ایک سال ہونے والا ہے ابھی تک انصاف نہیں ملا، ٹک ٹاکر ثنا کی والدہ آبدیدہ
-
پاکستانی حکام کی موجودگی میں ڈھائی گھنٹے طویل مذاکرات ، ابتدائی بات چیت اور ماحول مثبت رہا
-
امریکی حکام نے کب کب پاکستان کے دورے کیے، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
-
مٹی کا تیل بھی سستا ہو گیا، نئی قیمت جاری
-
14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار



















































