اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

datetime 11  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے نجی ہوٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر23 سالہ لڑکی پراسرارحالات میں مردہ پائی گئی۔ واقعہ پمز اسپتال کے سامنے واقع نجی ہوٹل میں پیش آیا۔ میرا جانسن نامی لڑکی ایف سکس ٹو کی رہائشی تھی۔

ہوٹل کا کمرہ ایک لڑکے کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ لڑکا مقتولہ کے ہمراہ 2 روز قبل ہوٹل پہنچا تھا جو گزشتہ رات فرار ہوگیا۔ ہوٹل انتظامیہ نے شک گزرنے پر کمرہ کھولا تو لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو پمز اسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…