کراچی (این این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 37 ہزار 826 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 10 ڈالر اضافے سے 2662 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں