اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بشریٰ بی بی، حواری، سوری نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی،فیصل واوڈا

datetime 3  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل وائوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، قاسم سوری اور حواریوں نے خان کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کی ہے۔ایک بیان میں فیصل وائوڈا نے کہا کہ یہ سب مل کر بانء پی ٹی آئی کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، وہ خود ایکس ہینڈل نہیں چلا رہے، یہ وہی پروپیگنڈا کمپین ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں۔فیصل وائوڈا نے بتایا کہ گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جان بوجھ کر گھٹیا ٹوئٹ آگ لگانے کے لیے لکھا گیا، یہ گھٹیا ٹوئٹ بانی پی ٹی آئی نے نہیں باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھا۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اچھا اور مثبت فیصلہ کیا ہے کہ حکومت سے بات چیت کی جائے اور سڑکوں کے بجائے اسمبلیوں کا رخ کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو وقتی طور پر نظر انداز کریں ورنہ نقصان زیادہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…