اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

دل دہلا دینے والا واقعہ،بند گھر سے 5 لاشیں برآمد

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔لی مارکیٹ، رہائشی عمارت سے 12 سالہ لڑکی سمیت ایک خاندان کی 4 خواتین کی لاشیں ملیں، سب کے گلے کاٹے گئے۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں اور بچی کو ہسپتال منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ مرنے والوں میں 40 سالہ گھر کا سربراہ، اہلیہ اور 3 بیٹے شامل ہیں، بیٹوں کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ لاشوں کے قریب خون بھی موجود ہے، پانچوں افراد کی موت گولیاں لگنے سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…