منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار

datetime 2  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی اور کور کمیٹی فیک نیوز کا شکار ہو گئی۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کو کور کمیٹی گروپ میں فیک نیوز شیئر کی گئیں۔کور کمیٹی گروپ میں حلیم عادل شیخ نے اسد قیصر اور محمود اچکزئی پر حملے کی فیک خبر شیئر کی، انہوں نے خبر پر پارٹی سے رائے طلب کی اور تشویش کا اظہار کیا۔

سیمابیہ طاہر نے بین الاقوامی میڈیا کو بانء پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت کی خبر شیئر کی، انہوں نے فیک نیوز شیئر کرتے ہوئے اسے کامیابی قرار دیا۔پارٹی گروپ میں قاسم سوری کے بانء پی ٹی آئی کی جیل سے منتقلی کا ٹوئٹ شئیر کیا گیا۔علی محمد خان نے ایسے ٹوئٹ کو فیک قرار دیتے ہوئے سیاسی کمیٹی و قائدین سے مشاورت کا کہا۔پارٹی قائدین نے بتایا کہ فیک نیوز پر مبنی بیانات سے پارٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق ایک ہفتے میں 6 فیک نیوز شیئر کی جا چکی ہیں۔اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ فیک نیوز کہاں سے اور کیوں جاری ہو رہی ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…