پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج’ رواں ہفتے انڈیکس کی بلند ترین سطح101496 ریکارڈ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 ہزار 559 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 1ہزار 357 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7 ہزار 315 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

ہفتے بھر انڈیکس کی بلند ترین سطح 1لاکھ 1 ہزار 496 اور کم ترین سطح 94 ہزار 180 رہی۔بازار حصص میں اس ایک ہفتے کے دوران 4.89 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 184 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن اس 1 ہفتے میں 366 ارب روپے بڑھ کر 12 ہزار 885 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…