جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں نجی اکیڈمی میں ٹیچرزکی نوکری لینے آنے والی لڑکی کو مالک اکیڈمی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی کو ایک کمرے میں بند کر کے تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا۔ پولیس نے نجی اکیڈمی کیاونرملزم کوگرفتار کرلیا ہے۔

ملزم اسلام بھٹی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے لڑکی کو نکاح کا جھانسہ دیکر تین روز تک زیادتی کی۔ملزم نے لڑکی کو اکیڈمی میں نوکری کیساتھ ساتھ رہائش کی بھی آفر کی۔ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر ملزم اسلام علی بھٹی کیخلاف تھانہ بی ڈویڑن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…