جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردئیے گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تمام داخلی راستے رات 12 بجے مکمل بند کردیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستوں پر انتطامیہ اور پولیس نفری کی تعیناتی کا عمل جاری ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک جانے والے راستے اور ریڈ زون کو پہلے ہی سیل کیا جاچکا ہے۔شہر میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے رینجرز اور ایف سی بھی تعینات ہے۔واضح رہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹرویز سمیت کئی اہم شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…