بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

شادی میں دلہے کی آمد پر نوٹوں کی بارش، لاکھوں روپے لٹانے کی ویڈیو وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں دلہے کی آمد پر دلہن والوں نے شاہانہ استقبال کرتے ہوئے نوٹوں کی برسات کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتردیش کے علاقے سدھارت نگر میں ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں بارات کی آمد پر دلہے کے استقبال کے لیے 20 لاکھ بھارتی روپے لٹائے گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارات کی آمد پر کچھ لوگ عمارت پر کھڑے ہو کر دلہے پر نوٹوں کی برسات کر رہے ہیں۔دلہے پر نوٹوں کی برسات کرنے والے افراد کو تعلق دلہے سے بتایا جا رہا ہے، عمارت پر کھڑے افراد نے 100، 200 اور 500 روپے کے بھارتی کرنسی نوٹ ٹافیوں کی طرح ہوا میں اڑائے اور گائوں والوں کی بڑی تعداد نے پیسے لوٹے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…