اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون سطح پر آئل کی پانچ پیکٹ کی پیٹی کی قیمت150روپے اضافے سے2845روپے ہو گی جبکہ فی لیٹر آئل کی قیمت 30روپے اضافے سے 569روپے تک پہنچ گئی ۔

درجہ اول گھی کے پانچ پیکٹ کی پیٹی 200روپے اضافے سے 2775روپے ہو گی جبکہ فی کلو قیمت 40روپے اضافے سے 555روپے ہو گئی ۔ذرائع کے مطابق ملائیشیا ء پام آئل کی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ کے باوجود سپلائی کی قلت کی وجہ سے قیمتوںمیں اضافے کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق اس وقت بندرگاہ پر جو کارگو موجود ہیں وہ پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے یہ خدشہ ہے کہ قلت برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…