جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

استور،دریا میں ڈوبنے والے باراتیوں کی تلاش، آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

استور (این این آئی)استور میں وین حادثے کی وجہ سے دریا میں ڈوبنے والے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ڈپٹی کمشنر محمد طارق نے بتایا کہ 2 روز قبل استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی وین تھیلجی کے مقام پر دریا میں جا گری تھی۔

اْنہوں نے بتایا کہ اب تک 14 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ 12 افراد کی تدفین استور اور 2 کی چکوال میں کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…