ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین نے اپنے شوہروں کی جاسوسی کو فضول اور ناجائز قرار دیا،سروے رپورٹ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) ایک غیر سرکاری تنظیم کے تحت کئے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر خواتین نے اپنے شوہروں کی جاسوسی کو فضول اور ناجائز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مردوں کی فطرت کو نہیں بدلا جا سکتا اس لئے چاہے جاسوسی کے لئے ان کے جسموں میں چپ بھی لگا دی جائے تب بھی وہ اپنی فطرت سے باز نہیں آئیں گے ۔ خواتین کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں اپنے شوہروں پر اعتماد ہے ۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کی جانب سے ان کے شوہروں کی جاسوسی بارے ایک سروے کہا گیا ہے جس میں 62 فیصد خواتین نے جاسوسی کے خلاف جبکہ 23 فیصد نے درست اور 15 فیصد خواتین نے اس بارے کوئی بھی رائے دینے سے انکار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…