تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک رابطے کے دوران انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت خوشگوار رہی۔بیان کے مطابق دونوں نے ایرانی خطرے اور اسرائیل کی سلامتی کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔
نیتن یاہو کا ٹرمپ سے رابطہ، ایرانی حملے کے خطرے پر تبادلہ خیال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































