جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب،11 فلپائنیوں نے اسلام قبول کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں الخبر کی فلاحی تنظیم ھدایہ نے کہاہے کہ دین کے دعوتی کاموں سے متاثر ہو کر11 فلپائنی شہریوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کے عہدیداروں اور کارکنوں نے نومسلم بھائیوں کو حق کی دعوت قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

ایک ساتھ فلپائنی کمیونٹی کے 11 افراد نے ریجنل فلاحی تنظیم کے ارکین کی کاوشوں سے اسلام کی دعوت کو قبول کیا اور راہ حق کے سفر پر چل پڑے۔نو مسلم فلپائنی شہریوں نے اسلام قبول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں موجودگی کا ہمیں سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ حق کو سمجھا اور اسے قبول کیا۔نو مسلم فلپائنی شہریوں نے فلاحی تنظیم کے ارکین کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے انہیں اسلام کا تعارف ہوا اور دین حق کو قبول کرنے کی راہ آسان ہوئی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…