نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں لوگوں کی اکثریت نت نئے ملبوسات پہننے اور منفرد فیشن اختیار کرنے کی خواہش رکھتی ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ دنیا کے کامیاب ترین افراد کپڑوں کے انتخاب اور فیشن کے جھنجھٹ سے آزاد نظر آتے ہیں۔ گھر سے نکلنے سے پہلے سب کو فکر ہوتی ہے کہ آج کیا پہنیں ؟۔ کوئی مختلف رنگوں کا دلدادہ ہے تو کسی کو منفرد نظر آنے میں دلچسپی مگر دنیا کے کامیاب ترین اور مشہور افراد کپڑوں کے انتخاب کی فکر نہیں کرتے۔ان افراد میں امریکی صدر باراک اوباما، فیس بک کے بانی مارک زرگ برگ، سیگوے سکوٹر کے موجد ڈین کمین ، معروف ہالی وڈ ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان ، گلوکار ہنری رولنز شامل ہیں۔ یہ تمام افراد اکثر اوقات ایک ہی رنگ کے لباس میں نظر آتے ہیں۔اوباما کہتے ہیں انھیں بہت سے اہم فیصلے کرنا ہوتے ہیں اس لئے وہ کپڑوں کے انتخاب میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ مارک زرگ برگ کا کہنا ہے کہ وہ کپڑوں کی خریداری سے زیادہ معاشرے کی خدمت کو ضروری سمجھتے ہیں ۔ کچھ ایسی ہی سوچ دیگر مشہور شخصیات کی ہے۔
دنیا کے کامیاب ترین افراد جن کو فیشن کی کوئی پرواہ نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































