منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

روبینہ خان کی تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا، ذلفی بخاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کی تنقید کاجواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔ذلفی بخاری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کا میرے دل میں بہت احترام ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کیلئے آج تک جو کچھ کیا وہ بہتر جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ روبینہ خان کا ذلفی بخاری پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑتے۔انہوں نے کہا کہ ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا، ذلفی بخاری کا خیال ہے آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا بہت بڑی چیز ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو بلاوجہ اس میں پھنسا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…