اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے ہے۔ ساتھ ہی 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 486 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 46 ہزار 828 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 29 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انتخابات اور اس کے بعد کی معاشی صورتحال کے حوالے سے غیر یقینی کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔سرمایہ کار عام طور پر سونے میں سرمایہ کاری کرنے کو محفوظ سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سونے کی خریداری میں اضافہ ہورہا ہے جس سے سونے کی قیمت بھی بڑھ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…