اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

رینجرز کیخلاف اشتہارات کے معاملے کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ کو عہدے سےہٹا دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کیخلاف اشتہارات کے معاملے کے حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کیخلاف اخبارات میں اشتہارات چھپوانے کے معاملے کے حوالے سے سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے سیکرٹری اطلاعات سندھ نذیر جمالی کو عہدے سےہٹا دیا گیاہے۔ نذیر جمالی کی جگہ اب زاہد میمن کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…