ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نیا سیکشن تیار کر رہا ہے جو چینل کے مالکان کو اپنے چینلز میں QR کوڈ کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

خاص طور پر یہ فیچر روایتی لنکس کو شیئر کرنے کے ایک زیادہ موثر متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ایک QR کوڈ براہ راست اسکرین پر کسی بھی فرد کو اسکین کرانے کے لیے دکھایا جا سکتا ہے بجائے اس کے کہ صارفین کو چینل کا کوئی لنک بھیجنے کی ضرورت ہو۔مزید برآں یہ نیا فیچر چینل کے انویٹیشن لنک کو کاپی کرنے اور بھیجنے کی ضرورت کو بھی دور کردیتا ہے۔اس فیچر کی مدد سے چینل کے مالکان آسانی سے اپنی ڈیوائس پر دوستوں یا سامعین کو QR کوڈ دکھا سکیں گے۔ یہ اشتراک کے عمل کو زیادہ لائیو اور پرکشش بنانے میں معاون ہوگا۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…