بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی شرط پوری،سیلز ٹیکس اضافہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ کی شرط پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی، ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس میں4فیصد اضافہ کر دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق مقامی ٹریکٹرز کی فروخت پر سیلز ٹیکس 10فیصد سے بڑھا کر 14فیصد کر دیا گیا، امپورٹڈ ٹریکٹرز پر بھی سیلز ٹیکس 10فیصد سے بڑھا کر 14فیصد کر دیا گیا، ٹریکٹرز کی خریدوفروخت پر ابھی بھی 4فیصد سیلز ٹیکس چھوٹ باقی ہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق آئندہ ٹریکٹرز کی خریدوفروخت پر 4فیصد سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے، ٹریکٹرز کی خریدوفروخت پر معیاری شرح کے مطابق 18فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے، سیلز ٹیکس بڑھنے سے ٹریکٹرز مہنگے نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق 4 فیصد سیلز ٹیکس بڑھنے سے ٹریکٹرز مزید 80ہزار روپے مہنگے ہونے کا تخمینہ ہے، ٹریکٹرز کی خریدوفروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ آئی ایم ایف کی شرط پر ختم کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…