کوٹری (این این آئی)کوٹری میں 6 ملزمان نے 22 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی کو اسلحے کے زور پر گھر سے اغوا کر کے زیادتی کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا طبی معائنہ کرا لیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ لڑکی اور ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے گا۔
اسلحے کے زور پر گھر سے اغوا کی گئی 22 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































