منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

گرلز کالجز و ہاسٹلز اور مخلوط تعلیمی اداروں سے متعلق نئی گائیڈلائن جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کو نئی گائیڈ لائن کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ گرلز کالجز، مخلوط تعلیمی اداروں، گرلز ہاسٹل میں صرف فی میل اسٹاف تعینات کیا جائے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ناگزیر صورت میں تعینات کیے جانے والے مردوں کی سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی کی جائے، سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی کوئی افسر کرے اور 30 دن کی فوٹیج کو محفوظ رکھا جائے۔مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے بچنے اور طالبات کی حفاظت کے لیے تاریک جگہوں کی نگرانی یقینی بنائی جائے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…