جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ایرانی ایجنٹوں نے مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کوشش کرکے بڑی غلطی کی، نیتن یاہو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2024 |

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی ایجنٹوں کو اپنے گھر پر حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایکس پر ایک پوسٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ آج ایران کے ایجنٹوں نے مجھے اور میری اہلیہ کو قتل کرنے کی کوشش کرکے بڑی غلطی کی ہے، یہ مجھے ملکی سلامتی کی جنگ جاری رکھنے سے نہیں روکے گی۔

نیتن یاہو نے کہا جو بھی اسرائیل اور اسکے شہریوں کو نقصان پہنچائے گا اسے اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ہم آپ کے دہشت گردوں کا خاتمہ کرتے رہیں گے اور غزہ سے اپنے یرغمالی واپس لائیں گے۔نیتن یاہو نے کہا کہ ہم شمال میں اپنے باشندوں کی واپسی ممکن بنائیں گے اور اپنی نسلوں کے لیے خطے میں سلامتی کو حقیقت میں بدل دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…