منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

خوشاب:شمسی توانائی کے پاور پلانٹ کے لیے پیشگی ٹیرف کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

خوشاب(نیوز ڈیسک)نیپرا نے خوشاب میں ایک مقامی کمپنی کی جانب سے شمسی توانائی پر چلنے والے پاور پلانٹ کے لیے پیشگی ٹیرف کا اعلان کردیا۔کمپنی نے شمسی توانائی سے چلنے والے 12میگاواٹ کے پاور پلانٹ سے حاصل بجلی کے پیشگی ٹیرف کیلئے درخواست دے رکھی تھی ، نیپرا نے اپنے فیصلے میں بجلی کا پیشگی ٹیرف 15روپے 77 پیسے مقرر کر دیا ہے۔منصوبہ ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل کے علاقے آدھی کوٹ میں لگے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…