جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان شہری جاں بحق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 200 سے زیادہ افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، افغان شہری غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے اور انہیں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔

تاہم، ایرانی بارڈر گارڈز نے اس واقعے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ایران میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ایران میں داخل ہونے والے افغانوں کی تعداد 300 تھی، اور انہیں پہاڑوں میں چھپے ہوئے ایرانی گارڈز نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ تنظیم کے مطابق، صرف 50 افغان شہری اس فائرنگ سے بچ سکے۔

ایک افغان عینی شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں ایران کے علاقے کلگان سراوان میں نشانہ بنایا گیا، اور ان کے قافلے میں موجود 270 سے 280 افراد مارے گئے۔اس حوالے سے افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، اور افغان حکومتی ادارے اور سفارتی مشنز اس سلسلے میں مزید تفصیلات اکٹھی کر رہے ہیں۔



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…