ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہوردکی (این این آئی) مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 21 جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد تک جا پہنچا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات اختر محمود کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 اکتوبر سے ملک میں داخل ہوگا، 22 اکتوبر سے شمالی علاقہ جات میں بارش برسنے کے امکانات ہیں۔انہوں نے کہا کہ مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کے باعث لاہور میں موسم مزید بہتر ہو جائے گا مگر بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…