منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بچوں کے جائیداد کیلئے ہراساں کرنے پر والدین نے خودکشی کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں بچوں کی جانب سے جائیداد کے لیے ہراساں کرنے کے معاملے پر دلبرداشتہ والدین نے خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست راجستھان کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں بچوں کے رویے سے نالاں میاں بیوی نے گھر کے ٹینک میں کود کر خودکشی کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جب پڑوسیوں نے دو روز تک میاں بیوی کو نہ دیکھا تو انہوں نے جوڑے کے بچوں کو اطلاع دی جس پر بچوں نے پولیس کو بلایا، تلاشی کے بعد 70 سالہ ہزاری رام اور 68 سالہ چاولی دیوی کی لاشیں گھر کے ٹینک سے برآمد ہوئیں اور گھر کی دیوار پر لکھا ایک نوٹ بھی ملا۔گھر کی دیوار پر لگے نوٹ پر ہزاری رام نے اپنے بیٹوں اور بہوں پر جائیداد کے لیے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔پولیس نے دونوں کی لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیں۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…