اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری 38 روز کیلیے بند

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو 38 روز کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل ریفائنری پارکو کو مین ٹیننس کے حوالے سے 38 روز کے لیے آج سے شٹ ڈان کردیا گیا ہے، پارکو ریفائنری 10 اکتوبر سے 18 نومبر تک بند رہے گی۔

ذرائع کے مطابق پارکو آئل ریفائنری کی یومیہ ریفائننگ کیپسٹی تقریبا 120,000 بیرل ہے پارکو بند ہونے کے باعث دیگر ریفائنریز کو اپنی کپیسٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ریفائنری ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ذرائع کے مطابق ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 26 روزہ اسٹوریج کیپسٹی کو استعمال کیا جائے گا نجی کمپنی ڈیسکان کو مینٹیننس کا کنٹریکٹ ایوارڈ کیا گیا جبکہ پارکو آئل ریفائنری ملکی ضروریات کا 35-40 فیصد پوراکرتی ہے پارکو ریفائنری کی مینٹیننس کے دوران مکمل جانچ، مرمت اور اپ گریڈیشن کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…