بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

درندے نے11 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)نشتر کالونی کے علاقے میں 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

نشتر کالونی کے علاقے میں 11سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کر کے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔پولیس کے مطابق 11 سالہ بچی کو شہزاد نامی شخص نے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…