منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے اہم ملک کے شہریوں کیلئے ویزا سروس معطل کر دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024 |

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے مبینہ طور پر اردنی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے، جیسا کہ حالیہ دنوں میں متعدد شہریوں نے اس کی شکایت کی ہے۔اردن کے ایک نجی میڈیا ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹریول ایجنسیوں نے شہریوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ ان کے ویزا درخواستوں کو یو اے ای کے لیے پروسیس کرنے میں ناکام ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایک نظام میں خرابی کی وجہ سے یو اے ای کے حکام نے اردن کے لیے عارضی طور پر ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔تاہم، یو اے ای کے حکام کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ٹریول ایجنسیوں نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ اردنی شہریوں کے یو اے ای ویزا کے تمام درخواستیں اس وقت مسترد ہو رہی ہیں۔ ہم یو اے ای امیگریشن حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید وضاحت کا انتظار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…