اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

datetime 30  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر ذرائع نے بتایاہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر تاریخ میں توسیع پرغور ہوسکتا ہے۔

ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کو تاریخ میں توسیع کی سفارش کی جائے گی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے دوران سسٹم پر بہت بوجھ ہے۔ 28ستمبر تک 29لاکھ گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔ گزشتہ سال 28ستمبر تک 14لاکھ گوشوارے جمع ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…