اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں کمی کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کیلئے 170 سے زائد اشیا ء کی قیمتوں میں 10 روپے سے لے کر190 روپے تک کی کمی کردی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

ترجمان کے مطابق چائے، مختلف مصالحہ جات اور دیگر اشیا ئے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ہمیشہ کی طرح اپنے صارفین کے لئے معیاری اشیا ئے خوردونوش عام مارکیٹ کی نسبت ارزاں نرخوں پر مہیا کرنے کے لیے کارفرما ہے۔تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کے لئے کسی قسم کی کوئی شرط لاگو نہیں ،ملک بھر کے تمام شہری یوٹیلیٹی سٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…