پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف ہوا ہے جبکہ کاروبار کی رجسٹریشن نہ کروانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق رجسٹریشن سے انکار کی صورت میں کاروبار سربمہر کیا جائے گا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔

ایف بی آر ذرائع نے بتایاکہ 25 کروڑ سالانہ ٹرن اوور والے مینو فیکچرز اور ہول سیلرز زد میں آئیں گے، سالانہ 10 کروڑ سے زیادہ ٹرن اوور والے ری ٹیلرز بھی ریڈار پر ہیں۔بینک اکائونٹ منجمد، پراپرٹی ضبط، بجلی اور گیس کنکشن منقطع کیا جائے گا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے ڈسٹری بیوٹرز بھی اسی کیٹیگری میں آئیں گے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق سرمائے سے پیداوار تک کاروبار کے تمام مراحل کا دستاویزی ریکارڈ ہوگا، تمام کاروباری شعبوں کی پیداوار اور سیل کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…