ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اے ایس آئی وسیم کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا، رشوت کا پیغام شہری کی بجائے اعلی افسر کو سینڈ ہو گیا جس پر اعلیٰ افسر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اے ایس آئی وسیم کو حوالات میں بند کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی رشوت لینے پر پکڑا گیا تو اسکے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…