جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے سبب سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2665ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔

دوسری جانب مقامی سطح پر 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہونے کے نئی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح ملک میں جمعرات کے روز فی 10 گرام سونے کی قیمت 1285روپے بڑھ کر 237482روپے کی بلند ترین سطح سطح پر آگئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…