جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 25  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جس کے نتیجے میں بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کے اضافے سے 275500روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2144روپے کے اضافے سے 236197روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ہے۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کی طرح ملک میں بدھ کے روز فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 100روپے کے اضافے سے 3050 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 85.74روپے کے اضافے سے 2614.88روپے کی سطح پر آگئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…