پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت بارے اہم پیشرفت کی تصدیق

datetime 24  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی تصدیق ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی سرکاری کمپنی اور چائنا کی کمپنی مل کر شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر دریافت کریں گی اور اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے مطابق پاکستان میں غیر روایتی ایندھن ذخائر کی تلاش اہمیت کی حامل ہے اور چین کی کمپنی سی سی ڈی سی میں ایم اویو پر دستخط ہوگئے ہیں۔معاہدہ ملک میں شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر کی تلاش کے شعبے میں نئے باب کھولے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت شیل گیس نکالنے والی کمپنیز کو موجودہ ریٹ سے زیادہ قیمت دے گی اور حکومت شیل گیس 8 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو پر لے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…