اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹاک ایکسچینج: گزشتہ کاروباری ہفتے انڈیکس میں 2 ہزار 741 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔بازارِ حصص میں گزرے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، جہاں 100 انڈیکس 2 ہزار 741 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 74 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس 3 ہزار 4 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری ہفتے میں 1 ارب 87 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 73.61 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 1 ہفتے میں 180 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 723 ارب روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…