اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔واضح رہے کہ 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونا 1972 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 333 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…