جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

تعویز اور دم کی آڑ میں خواتین کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) تعویز اور دم کے بہانے خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نصیر احمد پیری فقیری کا ڈھونگ کر کے خواتین کو ہراساں کرتا تھا ۔ ملزم خواتین کی نازیبا وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا اور پیسے بٹورتا تھا، جسے 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم کے خلاف تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…