بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو عہدے سے ہٹانے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں سیکرٹری جنرل کے استعفیٰ کے بعد ایک اور اہم عہدہ خالی ہونے جا رہا ہے،پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو ہٹانے کیلئے بانی عمران خان نے اجازت دے دی۔

ذرائع کے مطابق رئوف حسن پر کچھ پارٹی رہنمائوں کو عدم اعتماد تھا اب نئے سیکریٹری اطلاعات کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام سرفہرست ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل کی تعیناتی کے بعد سیکریٹری اطلاعات کو تبدیل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…