جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ آپریشن،اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 10718 ارب روپے فراہم کر دیئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 10718 ارب روپے فراہم کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روایتی بینکوں کو 10613 ارب روپے 7 دن کیلئے فراہم کئے ہیں، روایتی بینکوں کو سرمائے کی فراہمی 19.56 فیصد شرح سود پر کی گئی، روایتی بینکوں نے 28 روزہ مارکیٹ آپریشن کیلئے کوئی پیشکش ارسال نہیں کی۔اسلامی بینکوں کو 105 ارب روپے 7 روز کیلئے فراہم کئے ہیں، اسلامی بینکوں کو سرمائے کی فراہمی 19.60 فیصد شرح منافع پر کی گئی، اسلامی بینکوں نے 28 دن کیمارکیٹ آپریشن کیلئے کوئی پیشکش ارسال نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…