جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخی شکست دیکر بنگلا دیشی ٹیم وطن واپس روانہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخی فاتح بنگلا دیشی ٹیم اور اّفیشل کراچی ایئر پورٹ سے دو مختلف پروازوں سے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔

بنگلا دیشی ٹیم کے کھلاڑی اور اّفیشل رات گئے اسلام اّباد سے کراچی پہنچے۔ انہوں نے گزشتہ رات کراچی کے ہوٹل میں قیام کیا۔وطن واپس جانے والی فاتح ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں کراچی ایئر پورٹ پہنچا دیا گیا۔ٹیم اور اّفیشل کراچی سے دبئی اور دوحہ کے راستے دو مختلف پروازوں سے بنگلا دیش پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…