جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری تاخیر کا شکار، ستمبر کے جاری ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی ) آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر کے مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے ،9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان اور 13 ستمبر کے اجلاس میں ناروے کا کیس شامل ہے۔

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو تاحال بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کیلئے پر امید ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…