جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے آن لائن سروس متعارف کرادی

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

اکراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلیے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔پی ٹی اے کے مطابق کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر ہائوسز، کال سینٹرز، فری لانسرز اور غیر ملکی مشنز/سفارت خانوں کے وی پی اینز کو پی ٹی اے اور پی ایس ای بی کی ویب سائٹ پر دستیاب ون ونڈو آپریشنز کے تحت رجسٹر کیا جا تا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک جاری سرگرمی ہے جسے پی ٹی اے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی(ایم او آئی ٹی)،پی ایس ای بی اور پاشا کے ذریعے مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے۔ سال 2020 سے اب تک وی پی اینز کے لیے 20 ہزار سے زائد آئی پیز رجسٹر ہو چکی ہیں بلا تعطل اور محفوظ آن لائن کاروبار کو یقینی بنانے کے لیے اپنا وی پی این https://ipregistration.pta.gov.pk/ پر رجسٹر کریں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…