جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

بورے والا (این این آئی)بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے باعث خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے۔

پنجاب کے شہر بورے والا میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب گردی کا شکار خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے، جس کے بعد متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…