اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں تعمیراتی سریے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 24  اگست‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں تعمیراتی سریے کی قیمت میںمزید اضافہ ہوگیا ہے اور نئی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 38 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے فی ٹن ہے۔ کراچی میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 42 ہزار، لاہور میں فی ٹن قیمت 2 لاکھ 40 ہزار، ملتان میں فی ٹن قیمت 2 لاکھ 28 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی۔

اسلام آباد میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے، فیصل آباد میں 2 لاکھ 38 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب برانڈڈ سریے کی مارکیٹ میں کم از کم قیمت 2 لاکھ 56 ہزار فی ٹن اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار فی ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔یاد رہے کہ رواں سال کے وسط میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث ملک میں فی ٹن سریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی دیکھی گئی تھی تاہم بجٹ میں ٹیکس لگنے کے بعد سریے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…