منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

15 اکتوبر سے فوت شدہ افراد کی سمیں بلاک کردی جائیں گی، پی ٹی اے

datetime 23  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے چند ماہ قبل نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا تاہم اب 15 اکتوبر سے پھر سمیں بلاک کی جائیں گی جس کا اعلان پی ٹی آے نے کردیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ 15 اکتوبر سے فوت شدہ افراد کی سمیں بلاک کی جارہی ہیں۔

فوت شدہ شخص کے صرف خاندان کے افراد ہی سم اپنے شناختی کارڈ پر منتقل کرواسکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے مطابق سموں کو اپنے نام پر منتقل کرنے کے لیے متعلقہ آپریٹر کی فرنچائز، سروس سینٹر پر فوت شدہ شخص سے تعلق کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔اصل ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی درکار ہوگا۔اصل سم یا پولیس رپورٹ (گمشدگی کی صورت میں دکھانا ہوگا)۔سم کے استعمال کا ثبوت (آخری ریچارج یا کال ہسٹری وغیرہ)پی ٹی اے کی جانب سے ہر کیٹیگری کے مقابل سم بلاک کرنے کا الرٹ ایس ایم ایس سموں پر پہلے ہی بھیجا جاچکا ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…